Post Date
Feb
24
2022
پیشِ خدمت: سیفٹی کتابچہ
حفاظتی ہدایات کی فراہمی میں ایک منفرد اور جامع قدم۔ اس کتابچے میں تمام ممکنہ خطرات، اُن سے جڑی تدابیر اور سیفٹی کے بنیادی اجزا پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ان ہدایات کو منظرِعام پر لانے کے لیے ہماری تجرباتی کی سرگرمیوں، آلات اور ماحول کا معائنہ کیا گیا۔ سیّد بابر علی سکول بطور سائنس اور انجنیئرنگ میں تمام افراد اس کتابچے سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
آپکی حفاظت ہماری اولیںن ترجیح ہے۔ آئیں قدم بڑھائیں، اور مل کر اس سکول کو محفوظ تر بنائیں۔